حسنیٰ قلم از ہما وقاص قسط نمبر32 ” تم ۔۔۔ کیسے یہاں۔۔۔ “ حسن نے جلدی سے پاس پڑی شرٹ اٹھا کر پہنی تھی۔۔۔۔ حیرت سے منہ بھی کھلا تھا اور آنکھیں بھی ۔۔۔ شہروزی نے منہ پر ہاتھ رکھ کر ہنسی دباٸ ۔۔۔ حسن کی اس کو یوں اچانک دیکھ کر امڈ آنے والی گھبراہٹ دلچسپ تھی ۔۔۔ حسن فلیٹ پر اس وقت اکیلا تھا ۔۔۔ گرمی کی وجہ سے شرٹ اتار کر ایک طرف رکھے وہ بنیان اور شلوار پہنے ملگجے سے حلیے میں پڑھ رہا تھا جب…
Month: August 2019
Husna by Huma Waqas Episode 30
HHusna Novel By Huma Waqas Episode 30 حسنیٰ قلم از ہما وقاص قسط نمبر30 ” یہاں آج کیسے۔۔۔۔ حازق وہاب نظر نہیں آ رہا“ جبار نے قریب ہو کر خباثت سے کہا۔۔۔ اس کی آنکھیں غلاظت سے بھری ہوٸ تھیں ۔۔۔ لب مسکرا رہے تھے ۔۔۔ حسنیٰ کی آنکھوں کے آگے سے سارے لمحے گزر گۓ ۔۔۔ وہ لرز گٸ تھی۔۔۔ چہرہ زرد اور قدم جامد ہوۓ تھے۔۔۔نعمان مسکراتا ہوا آ رہا تھا اس کا ہر اٹھتا قدم حسنیٰ کی روح فنا کررہا تھا ۔۔۔ گلابی سے گال سفید ہوۓ…