Reham Khan’s book has been talk of all mouth these days. it was declare to be an autobiography of IK Read here complete Reham Khan Book. The Title of Book is The Expose by Reham Khan for couple of days it has been viral across the internet. and topic of every mouth and TV channel. It is named to be one of the most insane books of this year.
It is start and reaching on heights when Mr. Hamza Abbasi claimed to have read a leaked manuscript of the upcoming book AKA the expose by Reham Khan. it is most searched and discussed book these days.
Reham Khan Book Complete version read here online.
Reham Khan Book
Since the tweet, excerpts of the book have been viral and its not wrong saying, However Pakistan’s Social Media is right now on FIRE. A big fight over several platforms between Reham Khan and Hamza Ali Abbasi going on!
Furthermore A Legal Notice from Rehan khan dispatched to Hamza Ali Abbasi in this regards, Have a look!
Only one email by one PTI member. Bully me more I will publish all one by one!
Apparently some people are now deleting tweets. Next time, think carefully before you pick a fight with me.
Reham Khan Book
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)ریحام خان کا پروڈیوسربنکر انکی کتاب کے272 صفحات لکھنے کا دعویٰ کرنےمبین رشید کا بھانڈا ریحام خان نےبیچ چوراہےپھوڑدیا۔
یادرہےکہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب پرنٹنگ کے مراحل میں داخل ہونےسےقبل ہی تحریک انصاف اورمسلم لیگ کے کارکنوں کے درمیان لڑائی اور میڈیا میں گرماگرم خبرکاباعث بن گئی۔
ریحام خان کی کتاب کےاقتباسات کےطورپرریڈی میڈٹوٹکے بھی ملک بھرمیں دلچسپی سے پڑھے اورشیئر کئےجارہےہیں جبکہ اس دوران مبین رشید نامی نوجوان نےدعویٰ کیا کہ وہ ریحام خان کے پروڈیوسررہےہیں اورانہوں نےاس کتاب کے دوسوبہتر صفحات لکھےہیں۔انکے اس دعوے کی بنیادپرمیڈیانے بھی ان کو پذیرائی دی اورانکی گفتگو نشر کی۔
مبین رشید کی گفتگو نشرہونے کے بعدریحام خان نے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹس کے ذریعے اس امر کااظہارکیا کہ صحافتی کیریئرکے دوران انکے ساتھ صرف تین پروڈیوسررہےہیں جن میں ایک علی خان،دوسرے وسیم عباسی اور تیسرےوسیم احمد ہیں۔انہوں نے ٹیوٹر پیغام میں یہ بھی لکھاکہ جو شخص انگلش میں ٹیکسٹ نہیں کرسکتا وہ کتاب کے 272 صفحات لکھنےکادعویداربن گیا ہے۔ اس ضمن میں ریحام خان کے ساتھ طویل عرصہ پروڈیوسررہنےوالے وسیم عباسی نے سٹیٹ ویوز کو بتایا کہ مبین رشید نامی شخص سرےسےکسی ادارے میں پروڈیوسررہےہی نہیں ہیں توانکا ریحام خان کا پروڈیوسر ہونا دور کی بات ہے۔اگروہ کسی ادارےمیں پروڈیوسررہےہیں تووہ تقرری کا لیٹرہی دکھادیں۔